Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

حـــــــدیثِ رســـولﷺ


           📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴


✒️ امام کو جس حالت میں پائے اسی حالت میں جماعت میں شرکت کرنا


🌺عطاء سے مروی ہے انہوں نے عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے بر سرِ منبر سنا كہہ رہے تھے:جب تم میں سے كوئی شخص مسجد میں داخل ہو اور لوگ ركوع میں ہوں تو وہ مسجد میں داخل ہوتے وقت ركوع كر لے، آہستہ آہستہ چلتا ہوا (سرکتا ہوا) صف میں آجائے كیونكہ یہ سنت ہے۔


📚 #السلسلة_الصحیحة :507

🔎 #نمازکابیان

─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━

Post a Comment

0 Comments