📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴
✒ موت کے وقت مـــومن کی پیشانی پر پسینـہ آ جاتا ہے
💦 سیــدنا بریدہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن پیشانی کے پسینہ کے ساتھ مرتا ہے“ ۱؎۔
🔸وضاحت یعنی مومن موت کی شدت سے دوچار ہوتا ہے تاکہ یہ اس کے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بن ،( شدت کے وقت آدمی کی پیشانی پر پسینہ آ جاتا ہے ) یا یہ مطلب ہے کہ موت اسے اچانک اس حال میں پا لیتی ہے کہ وہ رزق حلال اور ادائیگی فرائض میں اس قدر مشغول رہتا ہے کہ اس کی پیشانی پسینہ سے تر رہتی ہے -
📚#جامع_ترمذی 982(صحیح)
🔍 #موت کا بیان
─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
0 Comments