کوٸی چاہتاھے کہ مال حال میں برکت اجاۓ
اک صحابی اپﷺ کے پاس ایا اور فرمایا کہ یا رسول اللہ میرے پس دنیا نہیں اتی مطلب جس چیز کو ھاتھ لگاتا ھوں اس میں فاٸدہ نہیں ھوتا۔ کس چیز میں برکت نہیں ھوتی تو اپﷺ نے فرمایا کہ میں اپ کو اک عمل بتاتا ھوں اس کہ اہتمام کرنا جیسے جگہ جاتے ھو یا سفر میں جاتے ھو تو اس عمل کا اہتمام کرناھے۔ وہ عمل یہ ھے پانچ سورتیں چھ بسم اللہ کے ساتھ پڑھنا ھے۔ یعنی ھر سورت کے سے پہلے بسم اللہ پورا پڑھنا ھے۔
پہلا بسم الله الرحمن الرحيم پھر سورة الکافرون
پھر بسم الله الرحمن الرحيم اس کے بعد سورة النصر
پھر بسم الله الرحمن الرحيم اس کے بعد سورة اخلاص
پھر بسم الله الرحمن الرحيم اس کے بعد سورہ الفلق
پھر بسم الله الرحمن الرحيم اس کے بعد سورة الناس
اور سورة الناس کے ختم ھونےکے بعد پھر بسم الله الرحمن الرحيم پڑو۔ تو اس طرح پانچ سورتیں ھو گٸی چھ بسم اللہ کے ساتھ۔
وہ صحابی پھر کچھ دن بعد اۓ اور فرمایا کہ اب میرے پاس بہت دنیا بھی ھے کہ لوگوں کو بھی دیتاھوں۔
ھر کوٸی اس کا اہتمام کرنا۔ ھر وقت بھی پڑ سکتی ھے صبح و شام بھی کر سکتی ھو۔ جب صبح کام شروع کرتے ھو اس سے پہلے بھی پڑ سکتی ھو۔ جب دوکان کھلتے ھو اس وقت پڑ سکتے ھو۔ ھر وقت پڑ سکتے ھو۔
0 Comments