Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

بیوہ و مساکین کی امداد کی خاطر تجارت کرنے والے کیلئے تیــن بڑی نیکیاں


           📚حــــدیثِ رســـولﷺ🌴

✒ بیوہ و مساکین کی امداد کی خاطر تجارت کرنے والے کیلئے تیــن بڑی نیکیاں

🌹سیــدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
❤️ رسول اللہﷺ نے فرمایا:  بیوہ عورتوں اور مسکینوں کے لیے محــنت و کوشش کرنے والا 

⓵↫ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کے ماننــد ہے-

⓶↫ اور اس شخص کے ماننـــد ہے جو رات بھر قیام کرتا- 

⓷↫ اور دن کو روزہ رکھتا ہے۔

📚 #سنن ابن ماجہ : 2140(صحیح)
🔍 #تجارتکےاحکامومسائل

Post a Comment

0 Comments