Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

جنت قـرآنِ مجید کی روشنی میں📖


​​​​​​​​​​​​​​​​​​​📗کتاب::جـــــنت کا بیـــان​​​​​​​​​​​​​​​​​
​​​​​​​​​​​​​​​​📝مولف::(اقـــبال کیـــلانی حـــفظہ اللہ)​​​​​​​​​​​​​​​​​​​
​​​​​​​​​​​​​​​​​​​🌹💚ســـــلســـــلہ:: ㉘
┄┅════❁♥❁════┅┄
✒جنت قـرآنِ مجید کی روشنی میں📖🌷
    💫حصــــــہ : 1 💫
⚜مسئـلہٴ::1⃣1⃣
 ایمان لانے کے بعد نیک عمل کرنے والے لوگ جنت میں جائیں گے🌳🎁
═════════════𖣔
⚜مسئـلہٴ::2⃣1⃣
 جنت کے پھل نام اور شکل میں دنیا کے پھلوں سے ملتے جلتے ہوں گے🍇🍎
═════════════𖣔
⚜مسئـلہٴ::3⃣1⃣ 
جنت کی عورتیں ظاہری آلائشوں (مثلاً :حیض و نفاس وغیرہ)اور باطنی آلائشوں مثلاً: حسد ،غیبت،غصہ وغیرہ سے پاک ہوں گی💖
═════════════𖣔
⚜مسئـلہٴ::4⃣1⃣
 جنت کی زندگی لازوال ہوگی🎊
💟 وَبَشِّرِ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِىْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ‌ؕ كُلَّمَا رُزِقُوْا مِنْهَا مِنْ ثَمَرَةٍ رِّزْقًا‌ۙ قَالُوْا هٰذَا الَّذِىْ رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ وَاُتُوْا بِهٖ مُتَشَابِهًاؕ وَلَهُمْ فِيْهَآ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ‌ۙ وَّهُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ (بقرہ:25) 
🌳اور ایمان والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ان جنتوں کی خوشخبریاں دو، جن کےنیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ جب کبھی وه پھلوں کا رزق دیئے جائیں گے اور ہم شکل ﻻئے جائیں گے تو کہیں گے یہ وہی ہے جو ہم اس سے پہلے دیئے گئے تھے اور ان کے لئے بیویاں ہیں صاف ستھری اور وه ان جنتوں میں ہمیشہ رہنے والے ہیں-
═════════════𖣔
⚜مسئـلہٴ::5⃣1⃣
 اہل جنت قیامت کے دن ہر طرح کی ذلت و رسوائی سے پاک رہیں گے✨
═════════════𖣔
⚜مسئـلہٴ::6⃣1⃣ 
اہل جنت کو جنت میں اللہ تعالیٰ کا دیدار نصیب ہوگا🎁💝
💟 لِلَّذِيْنَ اَحْسَنُوا الْحُسْنٰى وَزِيَادَةٌؕ وَلَا يَرْهَقُ وُجُوْهَهُمْ قَتَرٌ وَّلَا ذِلَّـةٌؕ اُولٰٓٮِٕكَ اَصْحٰبُ الْجَـنَّةِۚ هُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ(یونس٢٦) 
🌳جن لوگوں نے نیکی کی ہے ان کے واسطے خوبی ہے اور مزید برآں بھی اور ان کے چہروں پر نہ سیاہی چھائے گی اور نہ ذلت، یہ لوگ جنت میں رہنے والے ہیں وه اس میں ہمیشہ رہیں گے-
═════════════𖣔
💐دلائل و براہیـــن سے مزیـــن خوبصـــورت سلســـلہ خود پڑھیـــئے عمـــل کیجیــئے اور اپنے پیــــاروں کو سینـــڈ کیجیـــئے
 

Post a Comment

0 Comments