Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

❤️|[ دل جیت لینا مگر کیسے؟ ]

❤️|[ دل جیت لینا مگر کیسے؟ ]|
🍂 سيدنا أبو هريرة - رضي الله عنه - سے روایت ہے کہ
 
🌹رسول الله - صلى الله عليه وسلم - نے فرمایا :
💫’’إنَّكم لن تسَعوا النَّاسَ بأموالِكم ولكن يسَعُهم منكم بسْطُ الوجهِ وحُسنُ الخُلقِ.‘‘
"یقیناً تم اپنے مال و دولت سے لوگوں کا دل نہیں جیت سکتے، لیکن تمہارا اچھا اخلاق اور ملاقات کے وقت خندہ پیشانی سے ملنا لوگوں کا دل جیت سکتا ہے۔"
📜 |[ صحیح الترغیب : ٢٦٦١، حسن ]|
🍂 امام طرطوشی رحمه الله فرماتے ہیں :
"جان لو کہ اچھا اخلاق آدمی کی بہترین خوبیوں میں ہے اور اسی سے اس کی حقیقت کھلتی ہے؛ ہر انسان اپنے اخلاق کے پیچھے چھپا ہوتا ہے۔"
📜 |[ سراج الملوك : ١٤٦ ]|
🍂 شيخ ابن عثیمین رحمه الله فرماتے ہیں :
"🌴ایک مسلمان کا یہ کام ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ نرمی اور آسانی کا معاملہ رکھے، زبان سے بھی اور رویے میں بھی ؛ کیونکہ یہی وہ چیز ہے جو دلوں میں محبت اور الفت پیدا کرتی ہے۔"
📜 |[ شرح رياض الصالحين : ٥٤٤/٢ ]|
─━•<☆⊰✿🌸✿⊱☆>•━─ 

Post a Comment

0 Comments