📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴
✒️ مــومن کے لئے مــوت کی سختیـاں
♥️ ام المومنین عائشـہ رضی اللہ عنھا بیان کرتیں ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی موت کی جو شدت میں نے دیکھی، اس کے بعد میں کسی کی جان آسانی سے نکلنے پر رشک نہیں کرتی
❄️فائــدہ::
اِس سے معلوم ہوا موت کی سختی بُرے ہونے کی دلیل نہیں بلکہ یہ ترقی درجات اور گناہوں کی مغفرت کا سبب ہوتی ہے-
📚#جامع_ترمذی 979(صحیح)
🔍 #اخلاق وآداب کا بیان
0 Comments