Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

جــــــنت کے نام🌳


​​​​​​​​​​​​​​​​​​​📗کتاب::جـــــنت کا بیـــان​​​​​​​​​​​​​​​​​
​​​​​​​​​​​​​​​​📝مولف::(اقـــبال کیـــلانی حـــفظہ اللہ)​​​​​​​​​​​​​​​​​​​
​​​​​​​​​​​​​​​​​​​🌹💚ســـــلســـــلہ:: ㉗
┄┅════❁♥❁════┅┄
✒جــــــنت کے نام🌳🌻
⚜مسئلہٴ::4⃣ 
جنت کا ایک "دار الســـــلام"(سلامتی والا گھر)ہے🎁
💟 وَٱللَّهُ يَدْعُوٓا۟ إِلَىٰ دَارِ ٱلسَّلَٰمِ وَيَهْدِى مَن يَشَآءُ إِلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ(یونس:١٠) 
🌳اور اللہ تعالیٰ سلامتی کے گھر کی طرف تم کو بلاتا ہے اور جس کو چاہتا ہے راه راست پر چلنے کی توفیق دیتا ہے-
         ─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
⚜مسئلہٴ::5⃣
"جنت کا دوسرا نام دار المتقین(متقیوں کا گھر) ہے"🕌
💟 وَقِيلَ لِلَّذِينَ ٱتَّقَوْا۟ مَاذَآ أَنزَلَ رَبُّكُمْۚ قَالُوا۟ خَيْرًاۗ لِّلَّذِينَ أَحْسَنُوا۟ فِى هَٰذِهِ ٱلدُّنْيَا حَسَنَةٌۚ وَلَدَارُ ٱلْءَاخِرَةِ خَيْرٌۚ وَلَنِعْمَ دَارُ ٱلْمُتَّقِينَ،    جَنَّٰتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَٰرُۖ لَهُمْ فِيهَا مَا يَشَآءُونَۚ كَذَٰلِكَ يَجْزِى ٱللَّهُ ٱلْمُتَّقِينَ 
🌳ہمیشگی والے باغات جہاں وه جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، جو کچھ یہ طلب کریں گے وہاں ان کے لیے موجود ہوگا۔ پرہیز گاروں کو اللہ تعالیٰ اسی طرح بدلے عطا فرماتا ہے اور پرہیز گاروں سے پوچھا جاتا ہے کہ تمہارے پروردگار نے کیا نازل فرمایا ہے؟ تو وه جواب دیتے ہیں کہ اچھے سے اچھا۔ جن لوگوں نے بھلائی کی ان کے لیے اس دنیا میں بھلائی ہے، اور یقیناً آخرت کا گھر تو بہت ہی بہتر ہے، اور کیا ہی خوب پرہیز گاروں کا گھر ہے-
       ─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
⚜مسئلہٴ::6⃣ 
"جنت کا تیسرا نام "دار القـــرار(قرار کی جگہ) ہے"💝
💟 يَٰقَوْمِ إِنَّمَا هَٰذِهِ ٱلْحَيَوٰةُ ٱلدُّنْيَا مَتَٰعٌ وَإِنَّ ٱلْءَاخِرَةَ هِىَ دَارُ ٱلْقَرَارِ(غافر:٣٩) 
🌳اے میری قوم! یہ حیات دنیا متاع فانی ہے، (یقین مانو کہ قرار) اور ہمیشگی کا گھر تو آخرت ہی ہے
⚜مسئلہٴ::7⃣
 "جنت کا چوتھا نام "مقام آمین" (امن کی جگہ) ہے"🏳
💟 إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى مَقَامٍ أَمِينٍ ،،فِى جَنَّٰتٍ وَعُيُونٍ(دخان:٥١،٥٢) 
🌳باغوں اور چشموں میں،،بیشک (اللہ سے) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہوں گے
        ─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
⚜مسئلہٴ::8⃣
"جنت کو "دار الاخــــرة" (آخرت کا گھر) بھی کہا گیا"🏩
💟 وَلَدَارُ ٱلْءَاخِرَةِ خَيْرٌ لِّلَّذِينَ ٱتَّقَوْا۟ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ(یوسف:١٠٩) 
🌳یقیناً آخرت کا گھر پرہیزگاروں کے لئے بہت ہی بہتر ہے، کیا پھر بھی تم نہیں سمجھتے
         ─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
⚜مسئلہٴ::9⃣
"'جنت کو "دار النعیـــم" (نعمتوں بھری جنت)بھی کہا گیا"'🎊
💟 وَٱلسَّٰبِقُونَ ٱلسَّٰبِقُونَ* أُو۟لَٰٓئِكَ ٱلْمُقَرَّبُونَ *فِى جَنَّٰتِ ٱلنَّعِيم(واقعہ ١٠،١٢) 
🌳اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں وه بالکل نزدیکی حاصل کیے ہوئے ہیں  نعمتوں والی جنتوں میں ہیں
          ─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
⚜مسئلہٴ::0⃣1⃣
"'جنت کو "جـــنتُ عدن" 
(سدا بہار جنت) بھی کہا گیا"'🍃
💟 أُو۟لَٰٓئِكَ لَهُمْ جَنَّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهِمُ ٱلْأَنْهَٰرُ يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِن ذَهَبٍ وَيَلْبَسُونَ ثِيَابًا خُضْرًا مِّن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَّكِـِٔينَ فِيهَا عَلَى ٱلْأَرَآئِكِۚ نِعْمَ ٱلثَّوَابُ وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا(کہف:٣١) 
🌳ان کے لئے ہمیشگی والی جنتیں ہیں، ان کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، وہاں یہ سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور سبز رنگ کے نرم وباریک اور موٹے ریشم کے لباس پہنیں گے، وہاں تختوں کے اوپر تکیے لگائے ہوئے ہوں گے۔ کیا خوب بدلہ ہے، اور کس قدر عمده آرام گاه ہے
═════════════𖣔
💐دلائل و براہیـــن سے مزیـــن خوبصـــورت سلســـلہ خود پڑھیـــئے عمـــل کیجیــئے اور اپنے پیــــاروں کو سینـــڈ کیجیـــئے 

Post a Comment

0 Comments