Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

عثمان! افطاری ہمارے ساتھ کرنا

 


 🍂 "عثمان! افطاری ہمارے ساتھ کرنا"


📍 سيدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما فرماتے ہیں کہ ایک صبح سیدنا عثمان رضي الله عنه نے لوگوں سے بیان کیا :

 

"إِنِّي رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ اللَّيْلَةَ، فَقَالَ: يَا عُثْمَانُ، أَفْطِرْ عِنْدَنَا"


بیشک گزشتہ رات میں نے خواب میں نبی صلی الله عليه وسلم کو دیکھا ہے. آپ نے فرمایا : "عثمان! افطاری ہمارے ساتھ کرنا"


♦ چنانچہ اس روز سیدنا عثمان رضي الله عنه نے روزہ رکھا اور آپ کو روزے کی حالت میں شہید کر دیا گیا !!


📙 |[ المستدرك للحاكم : ٤٥٥٤، صحيح ]|


─━•<☆⊰✿🌸✿⊱☆>•━─

Post a Comment

0 Comments