Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

روزی کمانے میں میانہ روی اپنانے کا بیان

  
           📚حــــدیثِ رســـولﷺ🌴
✒ روزی کمانے میں میانہ روی اپنانے کا بیان
🌀 جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
 
🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 
" لوگو! اللہ سے ڈرو، اور دنیا طلبی میں اعتدال کا راستہ اختیار کرو، اس لیے کہ کوئی اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک اپنی روزی پوری نہ کر لے گو اس میں تاخیر ہو، لہٰذا اللہ سے ڈرو، اور روزی کی طلب میں اعتدال کا راستہ اختیار کرو، صرف وہی لو جو حلال ہو، اور جو حرام ہو اسے چھوڑ دو ۔"
📚 #سننابنماجہ : 2144(صحیح)
🔍 #تجارت کےاحکام ومسائل
─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─ 

Post a Comment

0 Comments