سـواری پر نفل نماز ادا کرنے والا نماز کی ابتداء پر سواری کا رخ قبلہ کی جانب کرے گا پھر اس کے بعد رخ جس بھی طرف متوجہ ہو حرج نہیں ، نیز فــرض نماز سواری سے اتر کر اور اگر ممکن نہیں تو منزل پر پہنچ کر ادا کی جائے گی کیونکہ سواری پر فــرض نماز نبی ﷺ نے ادا نہیں کی-
0 Comments