Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

دیـن سیکھنـے اور سیکھانـے والا مجـاہد


 ⚔️ ~ |[ دیـن سیکھنـے اور سیکھانـے والا مجـاہد فی سبیـل اللّٰـه ہـے ]|

🌼 رســول اللّٰـه ﷺ نـے فرمایا : 

" جـو میـری اس مسجــد میں خیر ( علم دین ) سیکھنے یا سکھانے کی غـرض سے آیا وہ اللّٰـه کے راستے میں جہـاد کرنے والے کی طرح ہے-"

📙- |[ سنن ابن ماجـہ : ٢٢٧ ]|

🌼 شیـخ صالح العثیمین رحمه الله فرماتے ہیـں:

" آپ کا علم نشـر کرنا درحقیقت اللّٰـه کا دیـن نشـر کرنا ہـے اور اس سے آپ کا شمـار اس کی راہ میـں جہـاد کرنـے والوں میـں سـے ہوگا کیونکـہ آپ عـلمِ دیـن سے دِلوں کو فتـح کرتـے ہو جیسے مجـاہـد فی سبیـل اللّٰـه اسلحـہ و ایمان سـے ملک فتـح کرتا ہــے-

 📙 - |[ شـرح دعا قنوت الوتر : ١٢ ]|
     ─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─

Post a Comment

0 Comments