Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

موت کے وقت مـــومن کے لئے اللہ سے خوف اور امید کا انعام


        📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴
✒ موت کے وقت مـــومن کے لئے اللہ سے خوف اور امید کا انعام
🍁سیــدنا انس رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ 
🌹نبیﷺ ایک نوجوان کے پاس آئے اور وہ سکرات کے عالم میں تھا۔ آپ نے فرمایا: 
🌸 ”تم اپنے کو کیسا پا رہے ہو؟“ اس نے عرض کیا: اللہ کی قسم، اللہ کے رسول! مجھے اللہ سے امید ہے اور اپنے گناہوں سے ڈر بھی رہا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ دونوں چیزیں اس جیسے وقت میں جس بندے کے دل میں جمع ہو جاتی ہیں تو اللہ اسے وہ چیز عطا کر دیتا ہے جس کی وہ اس سے امید رکھتا ہے اور اسے اس چیز سے محفوظ رکھتا ہے جس سے وہ ڈر رہا ہوتا ہے“۔
📚#جامع_ترمذی 983(صحیح)
🔍 #موت کابیان
─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─ 

Post a Comment

0 Comments