Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

جمعـــة المبارک کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں


 ✒جمعـــة المبارک کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں


🌹فضیلت یومِ جمعــہ: سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے جــــمعہ کا دن ہے۔

📚(صحیح مسلم: ٨٥٤) 


① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں "سورہ سجــدہ" اور "سورہ دھــر" کی تلاوت کرنا-

📚(صحیح مسلم: ٨٨٠)


② مســــــواک کرنا-

 📚 (صحیح البخاری-٨٨٠)


③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا- 

📚 (جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن)


④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا- 

📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٧)


⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا- 

📚(صحیح البخاري: ٨٨٣)


⑥ جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا- 

📚(سنن ابوداؤد :٣٤٥)


⑦ جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا- 

📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)


⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا-

📚(صحیح البخاری: ١١٦٧)


⑨ خـطیب( امام)کے قریب بیٹھنا- 

📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)


⑩ مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سے سننا- 

📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)


⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا-

📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)


⑫ امــام کا نمازِ جمعہ میں "سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ" یا "سورہ جمعہ و سورہ منافقون" کی تـلاوت کرنا-

📚(صحیح مسلم: ٨٧٨- ٨٧٩ )

 

⑬ جـمعہ کے بعد مسجد میں ہی 6 یا 4 رکعت سنت ادا کرنا اور اگر گھر میں ادا کرنا چاہیں تو صرف 2 رکعت پڑھنا-

📚(سنن ابی داود: ١١٣٠)

 

⑭ کثـرت سے درود ابراہیمی پڑھنا- 

📚(صحیح مسلم : ٩١٢)


⑭ سورة الکہف کی تلاوت کرنا- 

📚(صحیح الجامع-٦٤٧٠)


⑮ جـمعہ کے دن صدقــــہ کا اہتمام کرناـ

📚(منصف عبدالرزاق:٥٥٥٨)

 

⑯جمعـــہ ادا کرنے کے بعد قیلولہ کرنا پھر کھانا کھانا-


📚(مسند احمد: ٢٧٣٣)

═════════════𖣔

 💐 

Post a Comment

0 Comments