Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

دِلوں کے راستـے سے تکلیف دہ چیزیں دور کرنا

 🧡•♡•• دِلوں کے راستـے سے تکلیف دہ چیزیں دور کرنا


🍁 سيدنا ابوهريرة رضي الله تعالى عنه بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیه ‌وآله ‌وسلم نے فرمایا :


« میں نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ (اس عمل کے بدلے) جنت میں ہر طرف (نعمتوں کے مزے) لوٹ رہا تھا (کیونکہ) اس نے راستے کے درمیان سے ایک ایسے درخت کو کاٹ دیا تھا جو لوگوں کو اذیت دیتا تھا ».


📙 - [ صحيح مسلم : ٦٦٧١ ]


🍁شیخ صالح العثیمین رحمه الله فرماتے ہیں:


« تکلیف دہ چیزوں کو لوگوں کے دِلوں کے راستے سے دور کرنا درحقیقت راستے میں موجود تکلیف دہ چیزوں کو ہٹانے کی بہ نسبت زیادہ باعثِ ثواب ، زیادہ مطلوب اور مسلسل مطلوب ہے ». 


📙 - [ شرح رياض الصالحين : ١/ ١٤٥ ]

─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─

Post a Comment

0 Comments