🔥•• |[ خـــوارج جہنـــم کے کتّـے کیـوں؟ ]|
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🩸 ”خــــوارج جہنــم کے کتّــے اور آسمان کے نیچـے بـدترین مقتــول ہیں۔ اور جسے یہ قتــل کر دیں وہ بہتـرین مقتـول ہیں!“ نبی ﷺ نے یہ بات سات دفعــہ ارشاد فرمائی۔"
📕- [ سنن الترمذي : ٣٠٠٠ ]
👈 خوارج کو اس نوعیت کی سزا دینے کی حکمت کے تعلق امام مناوی رحمـہ اللہ فرماتے ہیں :
🩸” خـوارج کو اس نوعیت کی سزا اس لئے دی گئی ہے کیونکہ یہ دنیا میں مسلمانوں پر کتّــے بن کر حــملہ آور ہوتے ہیں ، مسلمانوں کی تکفیـــر کرتے ہیں ، ان پر زیادتیاں کرتے ہیں اور انہیـــں قتل کرتے ہیں ۔ سو ان خــوارج کو اُن کے کام جیسی ہی ســزا دی گئی ہے اور وہ آخـــرت میں کتّــے بنا دیے گئے ہیں-"
📕 - [ فيض القدير ٣/ ٥٠٩ ]
─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
0 Comments